سورہ یونس: آیت 80 - فلما جاء السحرة قال لهم... - اردو

آیت 80 کی تفسیر, سورہ یونس

فَلَمَّا جَآءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰٓ أَلْقُوا۟ مَآ أَنتُم مُّلْقُونَ

اردو ترجمہ

جب جادو گر آ گئے تو موسیٰؑ نے ان سے کہا “جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے پھینکو"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Falamma jaa alssaharatu qala lahum moosa alqoo ma antum mulqoona

آیت 80 کی تفسیر

آیت 80 - سورہ یونس: (فلما جاء السحرة قال لهم موسى ألقوا ما أنتم ملقون...) - اردو