سورہ کہف: آیت 29 - ما يبدل القول لدي وما... - اردو

آیت 29 کی تفسیر, سورہ کہف

مَا يُبَدَّلُ ٱلْقَوْلُ لَدَىَّ وَمَآ أَنَا۠ بِظَلَّٰمٍ لِّلْعَبِيدِ

اردو ترجمہ

میرے ہاں بات پلٹی نہیں جاتی اور میں اپنے بندوں پر ظلم توڑنے والا نہیں ہوں"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ma yubaddalu alqawlu ladayya wama ana bithallamin lilAAabeedi

آیت 29 کی تفسیر

آیت 29{ مَا یُـبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَمَآ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۔ } ”میرے حضور میں بات تبدیل نہیں کی جاسکتی اور میں اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہوں۔“ چناچہ اب میرے قانون کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

آیت 29 - سورہ کہف: (ما يبدل القول لدي وما أنا بظلام للعبيد...) - اردو