سورہ فصیلات: آیت 18 - ونجينا الذين آمنوا وكانوا يتقون... - اردو

آیت 18 کی تفسیر, سورہ فصیلات

وَنَجَّيْنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَكَانُوا۟ يَتَّقُونَ

اردو ترجمہ

اور ہم نے اُن لوگوں کو بچا لیا جو ایمان لائے تھے اور گمراہی و بد عملی سے پرہیز کرتے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wanajjayna allatheena amanoo wakanoo yattaqoona

آیت 18 کی تفسیر

آیت 18 { وَنَجَّیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَکَانُوْا یَتَّقُوْنَ } ”اور ہم نے نجات دے دی ان کو جو ان میں سے ایمان لائے تھے اور جنہوں نے تقویٰ کی روش اختیار کی تھی۔“

آیت 18 - سورہ فصیلات: (ونجينا الذين آمنوا وكانوا يتقون...) - اردو