سورہ شعراء: آیت 58 - وكنوز ومقام كريم... - اردو

آیت 58 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

اردو ترجمہ

اور خزانوں اور ان کی بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakunoozin wamaqamin kareemin

آیت 58 کی تفسیر

آیت 58 وَّکُنُوْزٍ وَّمَقَامٍ کَرِیْمٍ ”اس صورت حال میں انہیں اپنے باغات ‘ چشمے ‘ گھر بار ‘ جاگیریں وغیرہ جن میں وہ خوشحالی اور فارغ البالی کی زندگیاں بسر کر رہے تھے ‘ سب کچھ چھوڑ کر نکلنا پڑا۔

آیت 58 - سورہ شعراء: (وكنوز ومقام كريم...) - اردو