سورہ نحل: آیت 55 - ليكفروا بما آتيناهم ۚ فتمتعوا... - اردو

آیت 55 کی تفسیر, سورہ نحل

لِيَكْفُرُوا۟ بِمَآ ءَاتَيْنَٰهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا۟ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ

اردو ترجمہ

تاکہ اللہ کے احسان کی ناشکری کرے اچھا، مزے کر لو، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Liyakfuroo bima ataynahum fatamattaAAoo fasawfa taAAlamoona

آیت 55 کی تفسیر

آیت 55 لِيَكْفُرُوْا بِمَآ اٰتَيْنٰهُمْ ۭ فَتَمَتَّعُوْا ۣ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ کچھ دنوں کی بات ہے دنیا میں تم لوگ مزے اڑا لو۔ بہت جلد اصل حقیقت کھل کر تمہارے سامنے آجائے گی۔

آیت 55 - سورہ نحل: (ليكفروا بما آتيناهم ۚ فتمتعوا ۖ فسوف تعلمون...) - اردو