سورہ نباء: آیت 32 - حدائق وأعنابا... - اردو

آیت 32 کی تفسیر, سورہ نباء

حَدَآئِقَ وَأَعْنَٰبًا

اردو ترجمہ

باغ اور انگور

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Hadaiqa waaAAnaban

آیت 32 کی تفسیر

حدآئق واعنابا (32:78) ” باغ اور انگور “۔ کی صورت میں ہے ۔ اور انگور کا ذکر خصوصیت کے ساتھ اس لئے لیا گیا ہے کہ قرآن کریم کے مخاطب اس سے اچھی طرح واقف تھے۔ کو اعب کے معنی ہیں ایسی نوخیز نوجوان لڑکیاں جن کی پستان گول ہوں اور اتراب کے معنی حسن و جمال اور مادہ سال کے لحاظ سے ہم سن۔

آیت 32 - سورہ نباء: (حدائق وأعنابا...) - اردو