سورہ لیل: آیت 20 - إلا ابتغاء وجه ربه الأعلى... - اردو

آیت 20 کی تفسیر, سورہ لیل

إِلَّا ٱبْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ ٱلْأَعْلَىٰ

اردو ترجمہ

وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa ibtighaa wajhi rabbihi alaAAla

آیت 20 کی تفسیر

آیت 20 - سورہ لیل: (إلا ابتغاء وجه ربه الأعلى...) - اردو