سورہ طٰہٰ: آیت 76 - جنات عدن تجري من تحتها... - اردو

آیت 76 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

جَنَّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَا ۚ وَذَٰلِكَ جَزَآءُ مَن تَزَكَّىٰ

اردو ترجمہ

سدا بہار باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ جزا ہے اُس شخص کی جو پاکیزگی اختیار کرے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Jannatu AAadnin tajree min tahtiha alanharu khalideena feeha wathalika jazao man tazakka

آیت 76 کی تفسیر

آیت 76 - سورہ طٰہٰ: (جنات عدن تجري من تحتها الأنهار خالدين فيها ۚ وذلك جزاء من تزكى...) - اردو