سورہ طٰہٰ: آیت 75 - ومن يأته مؤمنا قد عمل... - اردو

آیت 75 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

وَمَن يَأْتِهِۦ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَأُو۟لَٰٓئِكَ لَهُمُ ٱلدَّرَجَٰتُ ٱلْعُلَىٰ

اردو ترجمہ

اور جو اس کے حضور مومن کی حیثیت سے حاضر ہو گا، جس نے نیک عمل کیے ہوں گے، ایسے سب لوگوں کے لیے بلند درجے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waman yatihi muminan qad AAamila alssalihati faolaika lahumu alddarajatu alAAula

آیت 75 کی تفسیر

آیت 75 وَمَنْ یَّاْتِہٖ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓءِکَ لَہُمُ الدَّرَجٰتُ الْعُلٰی ”یعنی ایسے لوگ جن کے پاس ایمان حقیقی کے ساتھ ساتھ نیک اعمال کی پونجی بھی ہوگی ان کے لیے بلند درجے ہوں گے۔

آیت 75 - سورہ طٰہٰ: (ومن يأته مؤمنا قد عمل الصالحات فأولئك لهم الدرجات العلى...) - اردو