سورہ طٰہٰ: آیت 54 - كلوا وارعوا أنعامكم ۗ إن... - اردو

آیت 54 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

كُلُوا۟ وَٱرْعَوْا۟ أَنْعَٰمَكُمْ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَٰتٍ لِّأُو۟لِى ٱلنُّهَىٰ

اردو ترجمہ

کھاؤ اور اپنے جانوروں کو بھی چَراؤ یقیناً اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں عقل رکھنے والوں کے لیے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Kuloo wairAAaw anAAamakum inna fee thalika laayatin liolee alnnuha

آیت 54 کی تفسیر

آیت 54 - سورہ طٰہٰ: (كلوا وارعوا أنعامكم ۗ إن في ذلك لآيات لأولي النهى...) - اردو