سورہ طٰہٰ: آیت 28 - يفقهوا قولي... - اردو

آیت 28 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

يَفْقَهُوا۟ قَوْلِى

اردو ترجمہ

تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yafqahoo qawlee

آیت 28 کی تفسیر

آیت 28 یَفْقَہُوْا قَوْلِیْ ”ظاہر ہے لکنت والے شخص کی گفتگو کو سمجھنے میں لوگ دقت محسوس کرتے ہیں۔

آیت 28 - سورہ طٰہٰ: (يفقهوا قولي...) - اردو