سورہ طٰہٰ: آیت 24 - اذهب إلى فرعون إنه طغى... - اردو

آیت 24 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

ٱذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ

اردو ترجمہ

اب تو فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ithhab ila firAAawna innahu tagha

آیت 24 کی تفسیر

آیت 24 اِذْہَبْ اِلٰی فِرْعَوْنَ اِنَّہٗ طَغٰی ”فرعون کی سر کشی اب حد سے تجاوز کر رہی ہے۔ چناچہ آپ علیہ السلام جائیں اور اسے بھلائی اور دین حق کی دعوت دیں۔ اسے یہ بھی کہیں کہ وہ بنی اسرائیل پر ظلم نہ کرے اور انہیں واپس اپنے وطن فلسطین جانے کی اجازت دے دے۔

آیت 24 - سورہ طٰہٰ: (اذهب إلى فرعون إنه طغى...) - اردو