سورہ زمر: آیت 12 - وأمرت لأن أكون أول المسلمين... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورہ زمر

وَأُمِرْتُ لِأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ ٱلْمُسْلِمِينَ

اردو ترجمہ

اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلے میں خود مسلم بنوں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waomirtu lian akoona awwala almuslimeena

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12{ وَاُمِرْتُ لِاَنْ اَکُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ } ”اور مجھے حکم ہوا ہے کہ سب سے پہلا فرماں بردار میں خود بنوں۔“ ایسا ممکن نہیں کہ میں تم لوگوں کو تو اللہ کی فرماں برداری کی دعوت دوں اور خود مجھے اس کی پروا نہ ہو۔

آیت 12 - سورہ زمر: (وأمرت لأن أكون أول المسلمين...) - اردو