سورہ زخرف: آیت 22 - بل قالوا إنا وجدنا آباءنا... - اردو

آیت 22 کی تفسیر, سورہ زخرف

بَلْ قَالُوٓا۟ إِنَّا وَجَدْنَآ ءَابَآءَنَا عَلَىٰٓ أُمَّةٍ وَإِنَّا عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِم مُّهْتَدُونَ

اردو ترجمہ

نہیں، بلکہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقے پر پایا ہے اور ہم اُنہی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Bal qaloo inna wajadna abaana AAala ommatin wainna AAala atharihim muhtadoona

آیت 22 کی تفسیر

آیت 22 { بَلْ قَالُوْٓا اِنَّا وَجَدْنَآ اٰبَآئَ نَا عَلٰٓی اُمَّۃٍ وَّاِنَّا عَلٰٓی اٰثٰرِہِمْ مُّہْتَدُوْنَ } ”بلکہ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے تو اپنے آباء و اَجداد کو پایا ایک راستے پر اور اب ہم ان ہی کے نقش ِقدم پر ہدایت یافتہ ہیں۔“

آیت 22 - سورہ زخرف: (بل قالوا إنا وجدنا آباءنا على أمة وإنا على آثارهم مهتدون...) - اردو