سورہ زخرف: آیت 16 - أم اتخذ مما يخلق بنات... - اردو

آیت 16 کی تفسیر, سورہ زخرف

أَمِ ٱتَّخَذَ مِمَّا يَخْلُقُ بَنَاتٍ وَأَصْفَىٰكُم بِٱلْبَنِينَ

اردو ترجمہ

کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ami ittakhatha mimma yakhluqu banatin waasfakum bialbaneena

آیت 16 کی تفسیر

آیت 16 { اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخْلُقُ بَنٰتٍ وَّاَصْفٰٹکُمْ بِالْبَنِیْنَ } ”کیا اس نے بنا لی ہیں اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں اور تمہیں پسند کرلیا ہے بیٹوں کے ساتھ !“ یہ مضمون بہت تکرار کے ساتھ قرآن میں آیا ہے۔

آیت 16 - سورہ زخرف: (أم اتخذ مما يخلق بنات وأصفاكم بالبنين...) - اردو