سورہ زخرف: آیت 14 - وإنا إلى ربنا لمنقلبون... - اردو

آیت 14 کی تفسیر, سورہ زخرف

وَإِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

اردو ترجمہ

اور ایک روز ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wainna ila rabbina lamunqaliboona

آیت 14 کی تفسیر

آیت 14{ وَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ } ”اور یقینا ہم اپنے ربّ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔“

آیت 14 - سورہ زخرف: (وإنا إلى ربنا لمنقلبون...) - اردو