سورہ زلزلہ: آیت 7 - فمن يعمل مثقال ذرة خيرا... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ زلزلہ

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُۥ

اردو ترجمہ

پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faman yaAAmal mithqala tharratin khayran yarahu

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7 - سورہ زلزلہ: (فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره...) - اردو