سورہ شعراء: آیت 37 - يأتوك بكل سحار عليم... - اردو

آیت 37 کی تفسیر, سورہ شعراء

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ

اردو ترجمہ

کہ ہر سیانے جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yatooka bikulli sahharin AAaleemin

آیت 37 کی تفسیر

آیت 37 یَاْتُوْکَ بِکُلِّ سَحَّارٍ عَلِیْمٍ ”ہرکارے شاہی پیغام لے کر پورے ملک میں پھیل جائیں ‘ ہر جگہ ڈھنڈورا پیٹیں اور جہاں جہاں سے کوئی ماہر جادو گر ملے سب کو اکٹھا کر کے دربار شاہی میں پیش کردیں۔

آیت 37 - سورہ شعراء: (يأتوك بكل سحار عليم...) - اردو