سورہ شعراء: آیت 205 - أفرأيت إن متعناهم سنين... - اردو

آیت 205 کی تفسیر, سورہ شعراء

أَفَرَءَيْتَ إِن مَّتَّعْنَٰهُمْ سِنِينَ

اردو ترجمہ

تم نے کچھ غور کیا، اگر ہم انہیں برسوں تک عیش کرنے کی مُہلت بھی دے دیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Afaraayta in mattaAAnahum sineena

آیت 205 کی تفسیر

آیت 205 - سورہ شعراء: (أفرأيت إن متعناهم سنين...) - اردو