سورہ شعراء: آیت 186 - وما أنت إلا بشر مثلنا... - اردو

آیت 186 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَمَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ ٱلْكَٰذِبِينَ

اردو ترجمہ

اور تو کچھ نہیں مگر ایک انسان ہم ہی جیسا، اور ہم تو تجھے بالکل جھوٹا سمجھتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama anta illa basharun mithluna wain nathunnuka lamina alkathibeena

آیت 186 کی تفسیر

وما انت الا بشر مثلنا وان نظنک لمن الکذبین (186)

ہاں اگر تم سچے ہو تو جس عذاب سے ہمیں ہر وقت ڈراتے ہو وہ لے کر آئو اور آسمان کا کوئی ٹکڑا یا تار اہم پر لا کر گرا دو ۔ یا آسمان کے ٹکڑے ٹکڑے کر دو اور ہم پر گرا دو ۔ “

آیت 186 - سورہ شعراء: (وما أنت إلا بشر مثلنا وإن نظنك لمن الكاذبين...) - اردو