سورہ الصافات: آیت 9 - دحورا ۖ ولهم عذاب واصب... - اردو

آیت 9 کی تفسیر, سورہ الصافات

دُحُورًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ

اردو ترجمہ

اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Duhooran walahum AAathabun wasibun

آیت 9 کی تفسیر

آیت 9{ دُحُوْرًا وَّلَہُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌ۔ ”بھگانے کے لیے ‘ اور ان کے لیے پھر ایک دائمی عذاب ہے۔“

آیت 9 - سورہ الصافات: (دحورا ۖ ولهم عذاب واصب...) - اردو