سورہ الصافات: آیت 3 - فالتاليات ذكرا... - اردو

آیت 3 کی تفسیر, سورہ الصافات

فَٱلتَّٰلِيَٰتِ ذِكْرًا

اردو ترجمہ

پھر اُن کی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faalttaliyati thikran

آیت 3 کی تفسیر

آیت 3{ فَالتّٰلِیٰتِ ذِکْرًا } ”پھر قسم ہے ان کی جو تلاوت کرنے والے ہیں ذکر کی۔“ یعنی اللہ کا جو کلام انبیاء و رسل علیہ السلام پر نازل ہوتا ہے اسے فرشتے ہی لے کر آتے ہیں۔ -۔ - اب اگلی آیت میں ان قسموں کے مقسم علیہ کا ذکر ہوا ہے۔ یعنی یہ تمام فرشتے اس حقیقت پر گواہ ہیں کہ :

آیت 3 - سورہ الصافات: (فالتاليات ذكرا...) - اردو