سورہ نحل: آیت 58 - وإذا بشر أحدهم بالأنثى ظل... - اردو

آیت 58 کی تفسیر, سورہ نحل

وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُم بِٱلْأُنثَىٰ ظَلَّ وَجْهُهُۥ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَظِيمٌ

اردو ترجمہ

جب اِن میں سے کسی کو بیٹی کے پیدا ہونے کی خوش خبری دی جاتی ہے تو اُس کے چہرے پر کلونس چھا جاتی ہے اور وہ بس خون کا سا گھونٹ پی کر رہ جاتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waitha bushshira ahaduhum bialontha thalla wajhuhu muswaddan wahuwa katheemun

آیت 58 کی تفسیر

آیت 58 - سورہ نحل: (وإذا بشر أحدهم بالأنثى ظل وجهه مسودا وهو كظيم...) - اردو