سورہ نحل: آیت 122 - وآتيناه في الدنيا حسنة ۖ... - اردو

آیت 122 کی تفسیر, سورہ نحل

وَءَاتَيْنَٰهُ فِى ٱلدُّنْيَا حَسَنَةً ۖ وَإِنَّهُۥ فِى ٱلْءَاخِرَةِ لَمِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ

اردو ترجمہ

دنیا میں اس کو بھلائی دی اور آخرت میں وہ یقیناً صالحین میں سے ہوگا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waataynahu fee alddunya hasanatan wainnahu fee alakhirati lamina alssaliheena

آیت 122 کی تفسیر

آیت 122 - سورہ نحل: (وآتيناه في الدنيا حسنة ۖ وإنه في الآخرة لمن الصالحين...) - اردو