سورہ نباء: آیت 34 - وكأسا دهاقا... - اردو

آیت 34 کی تفسیر, سورہ نباء

وَكَأْسًا دِهَاقًا

اردو ترجمہ

اور چھلکتے ہوئے جام

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wakasan dihaqan

آیت 34 کی تفسیر

وکاسا دھاقا (34:78) ” اور جھلکتے ہوئے جام “ یعنی لبریز۔

ان انعامات کی ظاہری شکل و صورت حسی ہے اور ان کا ذکر جن چیزوں کا نام لے کر کیا گیا ہے وہ اس لئے تاکہ مفہوم لوگوں کے فہم کے قریب آجائے۔ رہی ان کی حقیقت تو اہل زمین کے لئے اس کا ادراک ممکن ہی نہیں ہے۔ اس لئے کہ ان کی فہم وادراک زمین کے تصورات کے اندر مقید ہے اور ان کے عمومی اور معنوی حالات اسلامی ذوق وضمیر کے مطابق ہوں گے۔ ایک مسلمان ان کا شعور رکھتا ہے کہ۔

آیت 34 - سورہ نباء: (وكأسا دهاقا...) - اردو