سورہ الواقیہ: آیت 16 - متكئين عليها متقابلين... - اردو

آیت 16 کی تفسیر, سورہ الواقیہ

مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيْهَا مُتَقَٰبِلِينَ

اردو ترجمہ

تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Muttakieena AAalayha mutaqabileena

آیت 16 کی تفسیر

متکئین .................... متقبلین (6 5: 61)

” تکیہ لگائے آمنے سامنے بیٹھیں گے۔ “ نہایت آرام سے اور بےفکری سے۔ کوئی غم نہیں ، کوئی مشکل نہیں ، نعمتوں میں ڈوبے ہوئے نہایت اطمینان سے۔ ان نعمتوں کے چلے جانے اور ختم ہوجانے کا تو کوئی خوف نہیں اور ایک دوسرے کے آمنے سامنے محو گفتگو ہوں گے۔

آیت 16 - سورہ الواقیہ: (متكئين عليها متقابلين...) - اردو