سورۃ القلم: آیت 20 - فأصبحت كالصريم... - اردو

آیت 20 کی تفسیر, سورۃ القلم

فَأَصْبَحَتْ كَٱلصَّرِيمِ

اردو ترجمہ

اور اُس کا حال ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faasbahat kaalssareemi

آیت 20 کی تفسیر

آیت 20{ فَاَصْبَحَتْ کَالصَّرِیْمِ۔ } ”تو وہ ایسے ہوگیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو۔“ یعنی رات کو وہ باغ کسی بگولے کی زد میں آیا اور جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔

آیت 20 - سورۃ القلم: (فأصبحت كالصريم...) - اردو