سورۃ القاری: آیت 8 - وأما من خفت موازينه... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورۃ القاری

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ

اردو ترجمہ

اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waamma man khaffat mawazeenuhu

آیت 8 کی تفسیر

فامامن ................ موازینہ (8:101) ” جس کے پیمانے ہلکے ہوئے “۔ اللہ کے اعتبار اور معیار کے مطابق۔

آیت 8 - سورۃ القاری: (وأما من خفت موازينه...) - اردو