سورۃ القاری: آیت 7 - فهو في عيشة راضية... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورۃ القاری

فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ

اردو ترجمہ

وہ دل پسند عیش میں ہوگا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fahuwa fee AAeeshatin radiyatin

آیت 7 کی تفسیر

فھو فی .................... راضیة (7:101) ” وہ دل پسند عیش میں ہوگا “ اور عیش کی تفصیلات مجمل چھوڑ دی گئی ہیں۔ یعنی ایسا عیش ہوگا جس پر وہ راضی ہوگا ، بہترین نعمت یہ ہے کہ کسی حالت پر انسان راضی ہو۔

آیت 7 - سورۃ القاری: (فهو في عيشة راضية...) - اردو