سورۃ الماعون: آیت 6 - الذين هم يراءون... - اردو

آیت 6 کی تفسیر, سورۃ الماعون

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ

اردو ترجمہ

جو ریا کاری کرتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Allatheena hum yuraoona

آیت 6 کی تفسیر

آیت 6{ الَّذِیْنَ ہُمْ یُرَآئُ وْنَ۔ } ”یہ وہ لوگ ہیں جو دکھاوا کرتے ہیں۔“ وہ نماز کی ادائیگی سمیت ہر نیک کام لوگوں کو دکھانے کے لیے کرتے ہیں تاکہ ان کی نیکی کا چرچاہو۔

آیت 6 - سورۃ الماعون: (الذين هم يراءون...) - اردو