سورہ کہف: آیت 38 - لكنا هو الله ربي ولا... - اردو

آیت 38 کی تفسیر, سورہ کہف

لَّٰكِنَّا۠ هُوَ ٱللَّهُ رَبِّى وَلَآ أُشْرِكُ بِرَبِّىٓ أَحَدًا

اردو ترجمہ

رہا میں، تو میرا رب تو وہی اللہ ہے اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Lakinna huwa Allahu rabbee wala oshriku birabbee ahadan

آیت 38 کی تفسیر

آیت 38 - سورہ کہف: (لكنا هو الله ربي ولا أشرك بربي أحدا...) - اردو