سورہ حمزہ: آیت 8 - إنها عليهم مؤصدة... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورہ حمزہ

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ

اردو ترجمہ

وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

lnnaha AAalayhim musadatun

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8{ اِنَّہَا عَلَیْہِمْ مُّؤْصَدَۃٌ۔ } ”بیشک وہ آگ ان پر بند کردی جائے گی۔“ تاکہ اس کی تمام تر حرارت ان پر اثر انداز ہو اور انہیں زیادہ سے زیادہ تکلیف پہنچے۔

آیت 8 - سورہ حمزہ: (إنها عليهم مؤصدة...) - اردو