سورہ الحجر: آیت 4 - وما أهلكنا من قرية إلا... - اردو

آیت 4 کی تفسیر, سورہ الحجر

وَمَآ أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلَّا وَلَهَا كِتَابٌ مَّعْلُومٌ

اردو ترجمہ

ہم نے اِس سے پہلے جس بستی کو بھی ہلاک کیا ہے اس کے لیے ایک خاص مہلت عمل لکھی جاچکی تھی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama ahlakna min qaryatin illa walaha kitabun maAAloomun

آیت 4 کی تفسیر

وَمَآ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ اِلَّا وَلَهَا كِتَابٌ مَّعْلُوْمٌہر قوم پر آنے والے عذاب کا ایک وقت معین تھا جو پہلے سے لکھا ہوا تھا۔

آیت 4 - سورہ الحجر: (وما أهلكنا من قرية إلا ولها كتاب معلوم...) - اردو