سورہ الحج: آیت 13 - يدعو لمن ضره أقرب من... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورہ الحج

يَدْعُوا۟ لَمَن ضَرُّهُۥٓ أَقْرَبُ مِن نَّفْعِهِۦ ۚ لَبِئْسَ ٱلْمَوْلَىٰ وَلَبِئْسَ ٱلْعَشِيرُ

اردو ترجمہ

وہ اُن کو پکارتا ہے جن کا نقصان اُن کے نفع سے قریب تر ہے بدترین ہے اُس کا مولیٰ اور بدترین ہے اُس کا رفیق

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

YadAAoo laman darruhu aqrabu min nafAAihi labisa almawla walabisa alAAasheeru

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13 یَدْعُوْا لَمَنْ ضَرُّہٗٓ اَقْرَبُ مِنْ نَّفْعِہٖ ط ”اگر کوئی شخص اللہ کے سوا کسی اور کو معبود کا درجہ دے کر پکارے گا تو اس سے اس کو کچھ نفع تو ملنے والا نہیں ہے ‘ البتہ اس سے نقصان اسے بہر حال مل کر رہے گا۔

آیت 13 - سورہ الحج: (يدعو لمن ضره أقرب من نفعه ۚ لبئس المولى ولبئس العشير...) - اردو