سورۃ الحاقہ: آیت 31 - ثم الجحيم صلوه... - اردو

آیت 31 کی تفسیر, سورۃ الحاقہ

ثُمَّ ٱلْجَحِيمَ صَلُّوهُ

اردو ترجمہ

پھر اِسے جہنم میں جھونک دو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma aljaheema salloohu

آیت 31 کی تفسیر

ثم ................ صلوہ (96 : 13) ” پھو اسے جہنم میں جھونک دو “۔ قریب ہے کہ جہنم میں اس کے بھی جلنے کی آواز ہم سن لیں۔

آیت 31 - سورۃ الحاقہ: (ثم الجحيم صلوه...) - اردو