سورۃ الحاقہ: آیت 29 - هلك عني سلطانيه... - اردو

آیت 29 کی تفسیر, سورۃ الحاقہ

هَلَكَ عَنِّى سُلْطَٰنِيَهْ

اردو ترجمہ

میرا سارا اقتدار ختم ہو گیا"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Halaka AAannee sultaniyah

آیت 29 کی تفسیر

آیت 29 { ہَلَکَ عَنِّیْ سُلْطٰنِیَہْ۔ } ”میرا اقتدار بھی مجھ سے چھن گیا۔“ میرے دنیوی اختیار و اقتدار اور میری شان و شوکت میں سے کچھ بھی باقی نہ بچا ‘ سب کچھ نیست و نابود ہوگیا۔ ایسے ہر شخص کے لیے فرشتوں کو حکم دیا جائے گا :

آیت 29 - سورۃ الحاقہ: (هلك عني سلطانيه...) - اردو