سورۃ الحاقہ: آیت 20 - إني ظننت أني ملاق حسابيه... - اردو

آیت 20 کی تفسیر, سورۃ الحاقہ

إِنِّى ظَنَنتُ أَنِّى مُلَٰقٍ حِسَابِيَهْ

اردو ترجمہ

میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Innee thanantu annee mulaqin hisabiyah

آیت 20 کی تفسیر

آیت 20{ اِنِّیْ ظَنَنْتُ اَنِّیْ مُلٰقٍ حِسَابِیَہْ۔ } ”وہ کہے گا : مجھے یقین تھا کہ مجھے اپنے حساب سے دوچار ہونا ہے۔“ مجھے یقین تھا کہ مجھے میرے اعمال کا بدلہ ضرور ملے گا۔

آیت 20 - سورۃ الحاقہ: (إني ظننت أني ملاق حسابيه...) - اردو