سورۃ الغاشیہ: آیت 5 - تسقى من عين آنية... - اردو

آیت 5 کی تفسیر, سورۃ الغاشیہ

تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ ءَانِيَةٍ

اردو ترجمہ

کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Tusqa min AAaynin aniyatin

آیت 5 کی تفسیر

تسقی .................... انیة (5:88) ” کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا “۔ ان یہ کے معنی انتہائی گرم ، کھولتا ہوا۔

آیت 5 - سورۃ الغاشیہ: (تسقى من عين آنية...) - اردو