سورۃ الغاشیہ: آیت 13 - فيها سرر مرفوعة... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورۃ الغاشیہ

فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ

اردو ترجمہ

اُس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Feeha sururun marfooAAatun

آیت 13 کی تفسیر

فیھا ........................ مرفوعة (13:88) ” اس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی “۔ بلندی نظافت اور طہارت دونوں کی طرف اشارہ کررہی ہے۔

آیت 13 - سورۃ الغاشیہ: (فيها سرر مرفوعة...) - اردو