سورۃ البقرہ: آیت 53 - وإذ آتينا موسى الكتاب والفرقان... - اردو

آیت 53 کی تفسیر, سورۃ البقرہ

وَإِذْ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَٰبَ وَٱلْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ

اردو ترجمہ

یاد کرو کہ (ٹھیک اس وقت جب تم یہ ظلم کر رہے تھے) ہم نے موسیٰؑ کو کتاب اور فرقان عطا کی تاکہ تم اس کے ذریعے سے سیدھا راستہ پاسکو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waith atayna moosa alkitaba waalfurqana laAAallakum tahtadoona

آیت 53 کی تفسیر

آیت 53 وَاِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْکِتٰبَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّکُمْ تَہْتَدُوْنَ ”فرقان“ سے مراد حق اور باطل کے درمیان فرق کردینے والی چیز ہے اور کتاب کا لفظ عام طور پر شریعت کے لیے آتا ہے۔

آیت 53 - سورۃ البقرہ: (وإذ آتينا موسى الكتاب والفرقان لعلكم تهتدون...) - اردو