سورہ اعراف: آیت 197 - والذين تدعون من دونه لا... - اردو

آیت 197 کی تفسیر, سورہ اعراف

وَٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِۦ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَكُمْ وَلَآ أَنفُسَهُمْ يَنصُرُونَ

اردو ترجمہ

بخلاف اِس کے تم جنہیں خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ نہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں اور نہ خود اپنی مدد ہی کرنے کے قابل ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waallatheena tadAAoona min doonihi la yastateeAAoona nasrakum wala anfusahum yansuroona

آیت 197 کی تفسیر

آیت 197 - سورہ اعراف: (والذين تدعون من دونه لا يستطيعون نصركم ولا أنفسهم ينصرون...) - اردو