سورہ ذاریات: آیت 8 - إنكم لفي قول مختلف... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورہ ذاریات

إِنَّكُمْ لَفِى قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ

اردو ترجمہ

(آخرت کے بارے میں) تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Innakum lafee qawlin mukhtalifin

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8{ اِنَّـکُمْ لَـفِیْ قَـوْلٍ مُّخْتَلِفٍ۔ } ”یقینا تم لوگ ایک جھگڑے کی بات میں پڑگئے ہو۔“ یعنی آخرت کے بارے میں تم ایک اختلاف میں پڑگئے ہو اور تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے۔

آیت 8 - سورہ ذاریات: (إنكم لفي قول مختلف...) - اردو