سورہ ذاریات: آیت 7 - والسماء ذات الحبك... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ ذاریات

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلْحُبُكِ

اردو ترجمہ

قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waalssamai thati alhubuki

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7{ وَالسَّمَآئِ ذَاتِ الْحُبُکِ۔ } ”اور قسم ہے جالی دار آسمان کی۔“ یہ اس منظر کی طرف اشارہ ہے جو رات کے وقت تاروں بھرا آسمان پیش کرتا ہے۔

آیت 7 - سورہ ذاریات: (والسماء ذات الحبك...) - اردو