سورہ ذاریات: آیت 18 - وبالأسحار هم يستغفرون... - اردو

آیت 18 کی تفسیر, سورہ ذاریات

وَبِٱلْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ

اردو ترجمہ

پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wabialashari hum yastaghfiroona

آیت 18 کی تفسیر

آیت 18{ وَبِالْاَسْحَارِ ہُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ۔ } ”اور سحری کے اوقات میں وہ استغفار کرتے تھے۔“

آیت 18 - سورہ ذاریات: (وبالأسحار هم يستغفرون...) - اردو