سورہ ذاریات: آیت 15 - إن المتقين في جنات وعيون... - اردو

آیت 15 کی تفسیر, سورہ ذاریات

إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّٰتٍ وَعُيُونٍ

اردو ترجمہ

البتہ متقی لوگ اُس روز باغوں اور چشموں میں ہوں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna almuttaqeena fee jannatin waAAuyoonin

آیت 15 کی تفسیر

یہ گروہ گروہ متقین ہے۔ یہ جاگنے والے ہیں۔ یہ شدید احساس رکھتے ہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے۔ وہ اپنے نفس کے بارے میں بھی حساس ہیں۔ یہ لوگ۔

فی جنت وعیون (15 : 15) ” باغوں اور چشموں میں ہوں گے “ اور۔

آیت 15{ اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّعُیُوْنٍ۔ } ”یقینا اہل تقویٰ باغات اور چشموں کے اندر ہوں گے۔“

آیت 15 - سورہ ذاریات: (إن المتقين في جنات وعيون...) - اردو