سورہ یٰسین: آیت 17 - وما علينا إلا البلاغ المبين... - اردو

آیت 17 کی تفسیر, سورہ یٰسین

وَمَا عَلَيْنَآ إِلَّا ٱلْبَلَٰغُ ٱلْمُبِينُ

اردو ترجمہ

اور ہم پر صاف صاف پیغام پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama AAalayna illa albalaghu almubeenu

آیت 17 کی تفسیر

آیت 17 { وَمَا عَلَیْنَآ اِلاَّ الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ } ”اور نہیں ہے ہم پر کوئی اور ذمہ داری سوائے اللہ کا پیغام صاف صاف پہنچا دینے کے۔“

آیت 17 - سورہ یٰسین: (وما علينا إلا البلاغ المبين...) - اردو