سورہ طٰہٰ: آیت 8 - الله لا إله إلا هو... - اردو

آیت 8 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ لَهُ ٱلْأَسْمَآءُ ٱلْحُسْنَىٰ

اردو ترجمہ

وہ اللہ ہے، اس کے سوا کوئی خدا نہیں، اس کے لیے بہترین نام ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Allahu la ilaha illa huwa lahu alasmao alhusna

آیت 8 کی تفسیر

آیت 8 اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَط لَہُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی ”اب یہاں سے آگے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قصہ شروع ہو رہا ہے جس کے بارے میں بیشتر تفصیلات سورة الاعراف کے مطالعے کے دوران گزر چکی ہیں۔ چناچہ یہاں وہ تفصیلات پھر سے دہرائی نہیں جائیں گی۔

آیت 8 - سورہ طٰہٰ: (الله لا إله إلا هو ۖ له الأسماء الحسنى...) - اردو