سورہ طٰہٰ: آیت 7 - وإن تجهر بالقول فإنه يعلم... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

وَإِن تَجْهَرْ بِٱلْقَوْلِ فَإِنَّهُۥ يَعْلَمُ ٱلسِّرَّ وَأَخْفَى

اردو ترجمہ

تم چاہے اپنی بات پکار کر کہو، وہ تو چپکے سے کہی ہوئی بات بلکہ اس سے مخفی تر بات بھی جانتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wain tajhar bialqawli fainnahu yaAAlamu alssirra waakhfa

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7 وَاِنْ تَجْہَرْ بالْقَوْلِ ”اللہ کو پکارتے ہوئے ‘ اس سے دعایا مناجات کرتے ہوئے اگر تم لوگ اپنی آوازوں کو بلند کرو یا آہستہ رکھو ‘ اسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا :

آیت 7 - سورہ طٰہٰ: (وإن تجهر بالقول فإنه يعلم السر وأخفى...) - اردو