سورہ طٰہٰ: آیت 6 - له ما في السماوات وما... - اردو

آیت 6 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

لَهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَمَا تَحْتَ ٱلثَّرَىٰ

اردو ترجمہ

مالک ہے اُن سب چیزوں کا جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اور جو زمین و آسمان کے درمیان میں ہیں اور جو مٹی کے نیچے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Lahu ma fee alssamawati wama fee alardi wama baynahuma wama tahta alththara

آیت 6 کی تفسیر

آیت 6 لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ وَمَا بَیْنَہُمَا وَمَا تَحْتَ الثَّرٰی ”الثَّرٰی کے معنی گیلی مٹی کے ہیں ‘ یعنی گیلی مٹی کے نیچے بھی جو کچھ ہے وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت ہے۔

آیت 6 - سورہ طٰہٰ: (له ما في السماوات وما في الأرض وما بينهما وما تحت الثرى...) - اردو