سورہ طٰہٰ: آیت 4 - تنزيلا ممن خلق الأرض والسماوات... - اردو

آیت 4 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

تَنزِيلًا مِّمَّنْ خَلَقَ ٱلْأَرْضَ وَٱلسَّمَٰوَٰتِ ٱلْعُلَى

اردو ترجمہ

نازل کیا گیا ہے اُس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کو اور بلند آسمانوں کو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Tanzeelan mimman khalaqa alarda waalssamawati alAAula

آیت 4 کی تفسیر

آیت 4 - سورہ طٰہٰ: (تنزيلا ممن خلق الأرض والسماوات العلى...) - اردو